نصرت گاہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ جگہ جہاں مقابلے میں فتح یابی حاصل ہوئی ہو، فتح کا میدان۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جہاں مقابلے میں فتح یابی حاصل ہوئی ہو، فتح کا میدان۔